شبقدر،گھریلو پریشانی پر ایک  شخص نے زندگی سے منہ موڑ لیا

  شبقدر،گھریلو پریشانی پر ایک  شخص نے زندگی سے منہ موڑ لیا

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  50سالہ شاہ ولی خان نے گھریلو پریشانیوں پر خودکشی کرلی۔ واقعات کے مطابق حلیمزئی شبقدر کے50سالہ شاہ ولی ولد محمد دین نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر اپنے آپ کو گولی ماردی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر جان بحق ہوا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -