تخت بھائی،اے سی کا مختلف سکولوں کا دورہ،احتیاطی  تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت 

  تخت بھائی،اے سی کا مختلف سکولوں کا دورہ،احتیاطی  تدابیر اختیار کرنے کی ...

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر کرونا وبا کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کا اے سی انڈر ٹرینگ کے ہمراہ مختلف سکولوں کا معائنہ انتظامیہ کو کروبا وبا سے بچاو کیلئے جاری حکومتی احتیاطی ایس او پیز پرعملدرامد کرنے کی ہدایات جاری کی۔مذید اسسٹنٹ کمشنر نے کرونا وبا سے بچنے کیلئے جاری احتیاطتی تدابیر پر عملدرامد کرنے کیلئے تاجروں کے تعاون سے مختلف بازاروں،دکانوں اور ہوٹلوں میں (نو ماسک نو انٹری)کے بینرز اویزاہ کروا دئیے اور ایس او۔پیز پر سختی سے عملدرامد کرنے کی ہدایات بھی جاری کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -