میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بنوں کا بورڈ آف گورنر تحلیل 

      میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بنوں کا بورڈ آف گورنر تحلیل 

  

 پشاور(سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ترمیمی) ایکٹ 2020 کے تحت اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن بنوں کے بورڈ آف گورنر کو تحلیل کر دیا ہے جبکہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز (ترمیمی) ایکٹ2020کے سکیشن 3کے ذیلی سیکشن3(b)کی تحت حیات آباد، میڈیکل کمپلیکس، میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ  کو تا حکم ثانی مذکورہ بورڈکے معاملات کو دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -