بکوٹ پولیس کی کاروائی گاڑی سے شراب برآمد ملزم گرفتار 

بکوٹ پولیس کی کاروائی گاڑی سے شراب برآمد ملزم گرفتار 

  

ایبٹ آباد(نامہ نگار)بکوٹ پولیس کی کاروائی لینڈ کروزر گاڑی سے شراب برآمد ملزم گرفتار مقدمہ قائم تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بکوٹ کی حدود کوہالہ کے مقام پر ایڈیشنل ایس ایچ او بکوٹ ارشد خان نے دوران گشت لینڈ کروزر گاڑی سے تلاشی کے دوران 18 بوتل شراب برآمد کر کے مزم وقار احمد ولد جمعہ خان سکنہ مظفر آباد کو گرفتار کرتے ہوئے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -