سستی بجلی کا ریلیف پیکج‘ انڈسٹریز  کو بحران سے نکالنے میں مدد ملے  گی‘ مسز شاہدہ احمد کی بات چیت

    سستی بجلی کا ریلیف پیکج‘ انڈسٹریز  کو بحران سے نکالنے میں مدد ملے  گی‘ ...

  

خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ ملکی انڈسٹریز اورصنعتوں کے لیے وزیراعظم کی طرف سے (بقیہ نمبر51صفحہ 6پر)

سستی بجلی کار یلیف پیکیج بڑا فیصلہ اوربڑا اعلان ہے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔انڈسٹریز کو بحران سے نکالنے میں مددملے گی پیداوار میں اضافہ اور روزگا ر کی نئی راہیں کھلیں گیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے لیے سنجیدگی سے اقدامات اٹھارہی ہے اپوزیشن جماعتیں منفی سیاست کے ذریعے ترقی خوشحالی کاراستہ روکناچاہتی ہیں۔

بات چیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -