راجن پور: شکار پور بستی لعل حسین ماچھی میں بجلی منصوبے کا افتتاح 

 راجن پور: شکار پور بستی لعل حسین ماچھی میں بجلی منصوبے کا افتتاح 

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر) شکارپور بستی لعل حسین ماچھی  میں بجلی کی فراہمی کا افتتاح سردار ریاض محمودخان مزاری ایم این اے‘سردار دوست محمد خان مزاری ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کردیا‘ 26 لاکھ روپے کی گرانٹ سے مکمل ہوا نئے ٹرانسفارمر اور کھمبوں کی (بقیہ نمبر52صفحہ 6پر)

تنصیب سے بستی لعل حسین ماچھی کا 70 سالہ خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا جو اس ترقی یافتہ دور میں بھی بجلی جیسی نعمت سے محروم تھے بستی کی عوام نے ارکان اسمبلی کا شکریہ ادا کیا اور اس مو قع پر سردار ریاض محمود خان مزاری نے شکارپور سرکلر روڈ  اور بستی ماچھی روڈ کو جلد از جلد بنانے کا وعدہ کیااس کے علاوہ شکارپور گرلز کا لج کے لیے اعلیٰ حکام سے منظور کرانے کا وعدہ بھی کیا۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -