ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی کا لاہور  میں ترک قونصلیٹ کا دورہ‘ مختلف امور پر گفتگو

 ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی کا لاہور  میں ترک قونصلیٹ کا دورہ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اوچ شریف(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی نے لاہور میں ترک قونصلیٹ(بقیہ نمبر54صفحہ 6پر)
 کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پاکستان کا بہترین کرادر اسلامی ملک ہے اور ترک حکومت نے ہر بین الاقومی فورم پر مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی بھر پور حمایت اور ساتھ رہا ہے جس پر حکومت پاکستان کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام بھی ترک حکومت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسی لیے حکومت پاکستان اور پاکستانی قوم بھی ترکی کی حکومت کے ساتھ عوام کے ساتھ بھی اپنا ٹوٹ اٹک رشتہ ہر صورت برقرار رکھے گی۔ اس موقع پر ترک قونصلیٹ کی جانب سے ایم این اے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔ 
دورہ