مطالبات منظوری کیلئے اساتذہ کا سڑکوں پر آنے کا حتمی فیصلہ

 مطالبات منظوری کیلئے اساتذہ کا سڑکوں پر آنے کا حتمی فیصلہ

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) مطالبات کی منظوری کے لئے اساتذہ لاہور روانہ ہوگئے، بتایا گیا ہے کہ اساتذہ نے اپنے مطالبات(بقیہ نمبر55صفحہ 6پر)

 کی منظوری کیلئے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے لاہور میں احتجاج کیا جارہا ہے جس میں شرکت کیلئے قافلے لاہور روانہ ہوگئے دریں اثناء  پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ملتان کا  اجلاس زیر صدارت رانا دلشاد علی منعقد  ہوا. اجلاس میں سرپرست اعلیٰ پنجاب رانا اسلم انجم,راؤ ساجد مصطفیٰ, محمد یونس خان لودھی,ایم ایم ناصر, ظفر بھٹہ, مشتاق حسین,افنان اشفاق, غلام عباس, شہزاد ظفر خان,حمزہ ناصر, چوہدری فاروق, محمد احمد و دیگر عہدیداران  شریک ہوئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -