سرکاری محکموں کی گاڑیاں سکریپ  قیمتی پرزے چوری ہونے کا انکشاف

 سرکاری محکموں کی گاڑیاں سکریپ  قیمتی پرزے چوری ہونے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز) مختلف سرکاری محکموں کے علاوہ صوبہ بھر کے تھانوں میں بند گاڑیوں، موٹرسائیکلوں سے قیمتی (بقیہ نمبر54صفحہ 7پر)
پرزے چوری کرکے انہیں فروخت کیاجارہا ہے گاڑیوں کی سٹیں، ٹائر، بیٹریاں، موٹرسائیکلوں کے ٹینکی،ٹاپے اور اسی طرح مختلف اشیاء غائب کی جارہی ہیں ذرائع کے مطابق حکومت نے سرکاری محکموں کی ناکارہ گاڑیوں، موٹرسائیکل کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
انکش