اینٹوں کے بھٹے 31 دسمبر تک بند رکھنے  کا نوٹیفکیشن‘ مالکان کیخلاف آپریشن تیز

   اینٹوں کے بھٹے 31 دسمبر تک بند رکھنے  کا نوٹیفکیشن‘ مالکان کیخلاف آپریشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز) 7نومبر سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اینٹوں (بقیہ نمبر55صفحہ 7پر)
کے بھٹے 31دسمبر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ تحفظ ماحولیات نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام چھوٹے بڑے اینٹوں کے بھٹوں میں ماحول دوست نئی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کو لازمی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ تمام بھٹہ مالکان 31دسمبر تک یہ جدید ٹیکنالوجی اپنالیں اس کے بعدا س جدید ٹیکنالوجی کو نہ اپنانے والے بھٹہ مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تیز