فضائی آلودگی: سموگ کی روزانہ  رپورٹ تیار کرنیکا حکم انتظامیہ الرٹ

 فضائی آلودگی: سموگ کی روزانہ  رپورٹ تیار کرنیکا حکم انتظامیہ الرٹ

  

خانیوال (بیورونیوز) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تعینات تمام(بقیہ نمبر56صفحہ 7پر)

 ڈی اوز کو سموگ کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا سموگ سیزن میں فضائی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے 7نومبر سے تمام بھٹوں کو بند کردیا جائے گا۔

الرٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -