ریلوے لائن کراس کرنیکی کوشش‘ کانسٹیبل ٹرین تلے آکر جاں بحق 

  ریلوے لائن کراس کرنیکی کوشش‘ کانسٹیبل ٹرین تلے آکر جاں بحق 

  

ملتان (وقائع نگار) ریلوے لائن کراس کرتے پولیس کانسٹیبل ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔معلوم ہوا ہے کانسٹیبل محمد اشفاق  پولیس لائن ریلوے پھاٹک بند تھا تو(بقیہ نمبر40صفحہ 6پر)

 سائیڈ سے ریلوے لائن کراس کرنے لگا۔اسی دوران  کراچی سے ملتان جانے والی تیز گام ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر آگئی۔جہنوں نے موقع پر پہنچ کر ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ہے۔

ٹرین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -