10 نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع‘ 4 اقسام کی خریداری پر پابندی 

10 نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع‘ 4 اقسام کی خریداری پر پابندی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)صوبہ بھر کے شوگر ملیں گنے کی کرشنگ کا آغاز 10 نومبر سے کریں گی، کوٹ ادو کے شوگر ملز نے نوٹس لگا دیا،4 گنے کی ممنوعہ قسام کی خریداری پر (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)
بین کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی سخت ہدایات پر صوبہ بھر کی شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن کا آغاز 10 نومبر سے کرتے ہوئے گرنے کی خریداری شروع کریں گی, اس بارے کوٹ ادو کی شیخو شوگر ملز نے 10 نومبر سے گنے کی خریداری کا نوٹس بھی لگا دیا ہے جبکہ گنے کے کاشتکاروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گنے کی ممنوعہ اقسام CO84-SPF238-CO1148-CO11484-NSG59اورمل نہ لائیں کیونکہ ملز کسی صورت اس گنے کو خرید نہ کرے گی۔
پابندی