بہاولپور: بیوروچیف ”روزنامہ پاکستان“  صدر پریس کلب نصیر احمد ناصر کے بھائی  چودھری لطیف انتقال کرگئے‘ مختلف  سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار تعزیت

 بہاولپور: بیوروچیف ”روزنامہ پاکستان“  صدر پریس کلب نصیر احمد ناصر کے ...

  

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیوروچیف روزنامہ”پاکستان“ و صدرپریس کلب بہاولپور نصیر احمد ناصر کے بھائی چوہدری (بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

محمدلطیف گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی نمازجنازہ میں صحافیوں، سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب نے بھرپورشرکت کی۔ نمازجنازہ مرحوم کے بھائی نصیراحمدناصرنے خودپڑھایا۔ بعدازاں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -