رحیم یار خان: مال بردار ٹرین کا انجن ٹریک  سے آؤٹ‘ گاڑیوں کی آمدورفت معطل

   رحیم یار خان: مال بردار ٹرین کا انجن ٹریک  سے آؤٹ‘ گاڑیوں کی آمدورفت معطل

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کا انجن ٹریک سے اتر گیا‘ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)

تحصیل خانپور کے ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کا انجن اتر گیا ہے جس کے باعث لوکو شیڈ کی طرف جانے والا اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک ٹرینوں کی آمد و رفت کیلئے معطل ہو گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق لائنوں کا بیلنس ٹھیک نہ ہونے کے باعث انجن پٹڑی سے اترا ہے‘ اسٹیشن ماسٹر غلام عربی نے بتایا کہ امدادی کام جاری ہے جلد ٹریک بحال کر دیا جائے گا۔

معطل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -