مظاہرین پر کیمیکل ملاپانی پھینکنے کی ہدایات دیتے ہوئے ایس پی حفیظ الرحمن بگٹی کی ویڈیو وائرل 

مظاہرین پر کیمیکل ملاپانی پھینکنے کی ہدایات دیتے ہوئے ایس پی حفیظ الرحمن ...

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر)آپریشن کی نگرانی کرنے والے ایس پی حفیظ الرحمن بگٹی کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پولیس کو مظاہرین پر واٹر کینن کے ذریعے کیمیکل ملے پانی کے استعمال کی ہدایات دی جارہی ہیں۔ ایس پی کو یہ کہنا بھی سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین کو چھٹی کا دودھ یاد آنا چاہیے اور انہیں کھینچ کر رکھاجائے۔

ویڈیو وائرل 

مزید :

صفحہ اول -