گرفتار کسانوں کو رہا نہ کیا گیاتوملک گیر احتجاج کا اعلان کر دینگے،عبدالرؤف تتلہ
لاہور (لیڈی رپورٹر)صدر کسان اتحاد پنجاب چوہدری عبدالرؤف تتلہ نے کہا ہے کہ بے ضررکسانوں پر لاہور پولیس کا تشدر اور لاٹھی چارج پرزور مذمت کرتا ہوں اگر آج گرفتار کسانوں کو رہا نہ کیا توہم ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیں گے اور جو ٹولہ سیدھے سادے کسانوں کو ورغلا کر استعمال کر رہا ہے ہم انہیں بھی کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا گیا ہے اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں یہ ظلم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔
عبدالرؤف تتلہ