کراچی: عیسی نگری ٹریلر کار  پر الٹ گیا،ایک شخص زخمی

      کراچی: عیسی نگری ٹریلر کار  پر الٹ گیا،ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے عیسی نگری میں تیز رفتار ٹریلر کار پر الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں کار میں موجود شخص شدید زخمی ہو گیا۔زخمی شخص گاڑی میں ہی موجود تھا جسے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کی گئی اور اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔حسن اسکوائر کے پل اور اطراف کے علاقوں کی سڑکوں پر اس صورتِ حال کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثرہوئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -