عبد الغفار کے انتقال پر شوٹنگ  بال ایسوسی ایشن کی تعزیت

  عبد الغفار کے انتقال پر شوٹنگ  بال ایسوسی ایشن کی تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شوٹنگ بال کے آرگنائزر/صدرویسٹ شوٹنگ بال را عبد الغفارکے انتقال پرکراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر جاوید اختر کیانی، سیکریٹری محمد اجمل،سندھ شوٹنگ بال کے صدر سردار خان محمد ڈاہری،سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی،پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے صد ر آغا سہیل پٹھان، سیکریٹری سید مدد علی شاہ،صبور پٹھان اور شوٹنگ بال کے کھلاڑیوں،شاہجہان خان،شمیم قریشی،رانا ممتاز، اجمل باجوہ،ڈاکٹر اسلم علوی،فاروق اعوان، نذیر بھٹی،فاروق نادر،محمدعزیز،ملک عطا،اسرار کیانی،نثار کیانی،آزاد کیانی،محمد عمیر،رانا ولایت،تمیز حسین اورمحمد منشا ودیگر کھلاڑیوں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے مرحوم ایک اچھے کھلاڑی اور ایک اچھے آرگنائزر تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -