پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلتا دیکھنا چاہتا ہوں: وسیم اکرم

پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلتا دیکھنا چاہتا ہوں: وسیم اکرم

  

  کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی  وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہسینی نے ملاقات کی جس  میں چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور پرنسپل سیکرٹری شریک ہوئے۔ مرادعلی شاہ نے کہا سال 2020 دنیا میں اچھا نہیں رہا جس میں کوویڈ19 اور شدید بارشوں سے تباہی ہوئی مرادعلی شاہ نے کہا ورلڈ بینک کے ساتھ ایک بہترین شراکت ہے  ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کروائی وزیراعلیٰ نے کہا کراچی میں اگلے دس سالوں میں 10 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے شہر کی شکل تبدیل ہوجائے گی   ورلڈ بینک کی مدد سے پانی، نکاسی آب، ٹرانسپورٹ، سڑکوں کے مسائل ہوجائینگے۔

مراد علی شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -