کورونا عدالتوں میں بھی پھیلنے لگا، نیب کے گواہ سمیت نائب قاصدبھی وائرس کا شکار

کورونا عدالتوں میں بھی پھیلنے لگا، نیب کے گواہ سمیت نائب قاصدبھی وائرس کا ...
کورونا عدالتوں میں بھی پھیلنے لگا، نیب کے گواہ سمیت نائب قاصدبھی وائرس کا شکار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی،احتساب عدالت نمبر2 کا عملہ وائرس کا شکار ہو گیا، نیب کے گواہ کرسٹو فراسٹیفن کو بھی کورونا ہوگیاجبکہ احتساب عدالت نمبردو کے نائب قاصد طارق محمود بھی کورونا کا شکارہو گئے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق میگاکرپشن کیسز کی سماعتوں کے دوران احتساب عدالت میں بھی کورونا وائرس پھیلنے لگا،احتساب عدالت نمبر2 کا عملہ کورونا وائرس کا شکارہو گیا،نیب کے گواہ کرسٹو فراسٹیفن کو بھی کورونا ہوگیاجبکہ احتساب عدالت نمبردو کے نائب قاصد طارق محمود بھی کورونا کا شکارہو گئے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -