نوازشریف، چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج

نوازشریف، چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج
نوازشریف، چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج کردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوزکے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران نوازشریف ،چودھری نثار و دیگرکےخلاف اقدام قتل کامقدمہ کی سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی نے نوازشریف کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا ،اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے نوازشریف، چودھری نثار ودیگر کیخلاف اقدام قتل کامقدمہ خارج کردیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -