برطانیہ میں دوسرا لاک ڈائون، سینسبری کا نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان

برطانیہ میں دوسرا لاک ڈائون، سینسبری کا نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان
برطانیہ میں دوسرا لاک ڈائون، سینسبری کا نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان

  

برمنگھم(افضال کیانی )برطانیہ کے بڑے سپر سٹور سینسبری (sainsburry ) نے نوکریوں میں 3500 کٹوتیوں کا اعلان کیا ہے ، اس فرم نے آدھے سال کے نتائج بھی شائع کیے ، جس میں 137 ملین ڈالر کا نقصان ہوا جس کی وجہ سے اتنا بڑا اقدام کرنا پڑا ،یہ اس دن ہوا جب انگلینڈ دوسرے لاک ڈاؤن میں داخل ہوا ہے ۔

 سینسبری مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ "ہماری صنعت میں مختلف دیگر شعبوں میں  میں تیزی آتی رہے گی کیونکہ سیئنسبری   نے اپنے آن لائن اور ڈیجیٹل عمل کو بڑھایا ہے۔

رپورٹر: ڈیلی پاکستان آن لائن افضال کیانی

مزید :

برطانیہ -