وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا
کیپشن:    سورس:   Twitter

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی شہزاد سید قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پراستعفیٰ دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شہزاد سید قائسم وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کوآرڈی نیشن آن مارکیٹنگ ڈویلپمنٹ منرل ریسورسز تھے۔

مزید :

Breaking News -قومی -