”پا کستا ن“کے کا رکن محمد شفیق کی والدہ مقا می قبرستا ن میں سپرد خاک

 ”پا کستا ن“کے کا رکن محمد شفیق کی والدہ مقا می قبرستا ن میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)روزنا مہ پا کستا ن کے سینئر کا رکن محمد شفیق کی والدہ  کو مقا می قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا۔نما ز جنا زہ میں روزنا مہ پا کستا ن کے چیف ایڈیٹر مجیب الر حما ن شا می، گروپ ایگزیکٹیو ایڈیٹر محمد  نو شاد علی ، چودھری محمد فا روق، ملک منظور سمیت دیگر سٹاف نے بڑی تعدا د میں شرکت کی اور مرحو مہ کی مغفرت اودرجا ت کی بلندی کے لئے دعا کی۔مرحو مہ نے سوگرا ن میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں چھو ڑی ہیں۔
 سپرد خا ک  

مزید :

صفحہ آخر -