لانگ مارچ شرکت کیلئے لوگ ہم سے خود رابطے کر رہے ہیں،مشتاق غنی 

 لانگ مارچ شرکت کیلئے لوگ ہم سے خود رابطے کر رہے ہیں،مشتاق غنی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کی تیاریاں، گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی کا بیان  خیبرپختونخوا کی عوام لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ لانگ مارچ شرکت کے لیے لوگ ہم سے خود رابطے کر رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا سے ہزاروں نہیں لاکھوں میں لوگ شرکت کریں گے۔  رانا ثنا اللہ کے بیانات کرپٹ مافیا کی بوکھلاہٹ کی عکاسی کر رہے۔ گورنر خیبرپختونخوا  کارکنوں کا لانگ مارچ کے حوالے سے جوش قابل دید ہے۔