مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 3 افراد زخمی 

مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 3 افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور فائر نگ، ٹریفک حا دثہ اور لڑا ئی جھگڑے کیدوران چا قو کے چلنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ  خا تو ن سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ واقعا ت کے مطا بق گزشتہ روز مجرو ح عثما ن سکنہ بھا نہ ماڑی نے رپو رٹ درج کر اتے ہوئے  بھانہ ماڑی پولیس کو بتایا کہ عمیر گل ولد عمر گل گھر سے نکلا اور با زار کی طر ف جا رہا تھا کہ اسی دوران ملزم احسا ن اللہ اور سبحا ن اللہ کیسا تھ کسی با ت پر لڑا ئی جھگڑا ہوا جس پر ملزما ن نے طیش میں آکر ان پر اند ھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ ملزما ن ارتکاب جر م کر نے کے بعد جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔ دریں اثناء مجرو ح شیر دل ولد نجم خان سکنہ بڈ ھ بیر نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے  پشتہ خرہ پولیس کو بتایا کہ وہ رنگ روڈ پر جا رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار مو ٹر کا ر ڈرائیور اسم و سکنہ نامعلوم نے انکو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں مقا می لو گو ں نے علا ج معا لجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم ڈرائیور جائیو قو عہ سے فرار ہو گیا۔ دریں اثناء عمر ان ولد اسلم گل نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے خزا نہ پولیس کو بتایا کہ اسکا ملزم عز ت خان ولد عبدالمالک اور عا دل ولد پیر محمد کیسا تھ کسی بات پر لڑا ئی جھگڑا ہوا جس پر ملزما ن نے اسکو تشدد کا نشا نہ بنا یا اور چا قو کے وار کر کے لہو لہا ن کر دیا جسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو گئے۔ اسی طر ح مد عی مسما ۃ الفت بی بی  دخترالما س سکنی با زید خیل نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئی بڈ ھ بیر پولیس کو بتایا کہ گھر یلو تنا زعہ پر ملزم فہیم، نعیم پسرا ن ابرا ھیم، رضاء خان اور ابر ھیم سا کنا ن با زید خیل نے آ کر انکو ما را پیٹا اور فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں علا ج معا لجہ کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ ملزما ن جائے قو عہ سے فرار ہو گئے پولیس نے تمام واقعا ت کے ملزمو ں کیخلاف الگ الگ نو عیت کے مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دیئے۔