ہاشمانیز اسپتال کے تعاون تیسرٹاون میں آئی کیمپ کا انعقاد

  ہاشمانیز اسپتال کے تعاون تیسرٹاون میں آئی کیمپ کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (سٹاف رپورٹر)ہاشمانیز اسپتال کے  تعاون سے تیسرٹاون سرجانی نزد 36 ٹنکی  گلشن علی محمدگوٹھ میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک لگایا گیا  جس میں 500 مریضوں کا معائنہ کیا جس میں 30  مریضوں کا موتیا کا آپریشن اور  150 مریضوں کا معائنہ اورانہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔یہ کیمپ فیڈریشن اور دربار جہانگیری کے تعاون سے  لگایا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی میڈیا فیڈریشن کراچی کے صدر سید خرم بخاری تھے دیگرمیں مہران کمیونیشن نیٹ ورک کے فاونڈر سید  اسلم علی فخری،پیر صادق امین مجلس قاد اعظم پاکستان کراچی کے صدر ملک فیاض اعوان  اور صدیق سوار پٹنی نے خصوصی شرکت کی۔کیمپ کے آرگنائزر سماجی رہنما مموں جونیجو تھے۔