رحیم یارخان،ڈینگی شبہ میں 3 مریض زیر علاج، نمونے لیبارٹری روانہ
رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) نورے والی کا 17 سالہ نواز ظاہر پیر کا 27 سالہ سرفراز اور بستی لاکھا کا 30 سالہ قاسم کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا۔