صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کاکل ملتان بہاولپورکا دورہ متوقع، تیاریاں مکمل
ملتان(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ملتان اور بہاولپور کے دورے پر کل ملتان پہنچیں گے، تفصیل کیمطابق صوبائی وزیر مراد راس ملتان اور بہاولپور کے دورے پر کل اتوار ائیں گے، اور رات ملتان میں گزاریں گے، اگلے روز سوموار کو وہ حاصل پور جائیں گے(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
اور دانش سکول میں سالانہ گیمز کا افتتاح کریں گے منگل کو وہ سیکرٹریٹ میں اجلاس میں شرکت کریں گے بعد ازں سکول اولمپکس کا افتتاح کرینگے۔