ایم پی اے حنیف پتافی کی ہائی ویز افسروں سے ملاقات، منصوبوں پر گفتگو

ایم پی اے حنیف پتافی کی ہائی ویز افسروں سے ملاقات، منصوبوں پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) سابق مشیر صحت پنجاب محمد حنیف پتافی سے ہائی ویز افسران کی ملاقات کی۔ ایکسیئن ہائی وے میاں افتخار احمد اور ایس ڈی او طاہر عزیز نے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ایم پی اے محمد حنیف پتافی نے ترقیاتی منصوبوں کو (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
بروقت مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں میٹریل کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔افسران فیلڈ میں نکلیں اور ترقیاتی منصوبوں کو مانیٹر کریں۔ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے آگاہ رکھا جائے۔