زکریا یونیورسٹی،پی ایچ ڈی اپلائیڈ سائیکالوجی پروگرام شروع کرنیکی اجازت

 زکریا یونیورسٹی،پی ایچ ڈی اپلائیڈ سائیکالوجی پروگرام شروع کرنیکی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان(نیوز  رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے   زکریا(بقیہ نمبر35صفحہ 7پر)
 یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی ان اپلائیڈ سائیکالوجی پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے اور باقاعدہ طور پر این او سی بھی جاری کر دیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کو بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں شعبہ سائیکالوجی میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی درخواست کی تھی اور ضمن میں وائس چانسلر نے خصوصی توجہ دی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے شعبہ سائیکالوجی میں اپلائیڈ سائیکالوجی پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے اور این او سی بھی جاری کر دیا ہے۔