عمران خان پر حملے کے ملزمان کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا، ترجمان پنجاب حکومت

عمران خان پر حملے کے ملزمان کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا، ترجمان پنجاب ...
عمران خان پر حملے کے ملزمان کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا، ترجمان پنجاب حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے ملزمان کے استعفے تک احتجاج جاری رہے گا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف آج شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاج کرے گی ،ان کاکہناتھا کہ عمران خان پر حملے کے ملزمان کے استعفے تک احتجاج کریں گے،ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی سازش نظرانداز نہیں کی جا سکتی ۔