عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مندی مین خام تیل کی قیمت میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں برطانو ی خام تیل کی قیمت اچانک 4 ڈالر فی بیرل اضافے کے بعد 98 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے جبکہ امریکی خام تیل تین ڈالر کے اضافے کے بعد 92 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔