لاہور ہائیکورٹ کی سابق خاتون جج فخر النسا ءکھوکھر انتقال کر گئیں

لاہور ہائیکورٹ کی سابق خاتون جج فخر النسا ءکھوکھر انتقال کر گئیں
لاہور ہائیکورٹ کی سابق خاتون جج فخر النسا ءکھوکھر انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کی سابق خاتون جج فخر النساء کھوکھر انتقال کر گئیں۔
نجی ٹی وی چینل" 24 نیوز" کے مطابق سابق خاتون جج فخر النسا ءکھوکھرکی نمازجنازہ بعدازنمازمغرب مسجد نصرت السلام عابدمجیدروڈکینٹ میں اداکی جائیگی۔فخرالنسا ءکھوکھر2005 ءمیں صدر ہائیکورٹ بار رہ چکی ہیں، وہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے بھی رہ چکی ہیں۔