عمران خان پر حملہ ،شاہ محمود قریشی نے کارکنان کیلئے ہدایات جاری کر دیں 

عمران خان پر حملہ ،شاہ محمود قریشی نے کارکنان کیلئے ہدایات جاری کر دیں 
عمران خان پر حملہ ،شاہ محمود قریشی نے کارکنان کیلئے ہدایات جاری کر دیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کے خلاف ایک مرتبہ پھر شام 5 بجے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”آج شام 5 بجے ملک بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف پر امن احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ ہم زندہ قوم ہیں اور جو گولی عمران خان کو لگی ہے وہ دراصل اس قوم کی غیرت مجروح کرنے کی گھناونی سازش ھے۔ یہ قوم چپ نہیں بیٹھے گی۔ آپ سب سے لبرٹی چوک لاہور میں ملاقات ہوگی۔

مزید :

قومی -