سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو پیرول پر رہا کر دیا گیا
سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق جیل حکام نے کہاکہ اراضی سکینڈل میں گرفتارسابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو پیرول پر رہا کر دیا گیا، حکام کاکہناتھا کہ ڈی سی لاہور نے دوست مزاری کو دادا کے جنازے میں شرکت کیلئے رہائی کا حکم دیا۔
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کا کہناتھا کہ دوست مزاری کو انکے دادا بلخ شیر مزاری کے انتقال پر رہا کیا گیا،دوست مزاری دادا کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس آئیں گے۔