خانپور ، عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج ، موٹر وے  ظاہر پیر ایم فائیو  ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی 

خانپور ، عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج ، موٹر وے  ظاہر پیر ایم ...
خانپور ، عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج ، موٹر وے  ظاہر پیر ایم فائیو  ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانپور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج جاری ہے ۔

نجی ٹی وی "بول نیوز" کے مطابق  مظاہرین نے خانپور  میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ظاہر پیر کے قریب موتر وے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

ادھر میانوالی میں بھی  پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے میانوالی بنوں روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ 

مزید :

قومی -