چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان 

چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا ...
چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سردار صادق سنجرانی نے  اعظم سواتی کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی  ہم نیوز کے مطابق  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت  اور افسوسناک ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -