خلیل الرحمان قمر دادا بن گئے

خلیل الرحمان قمر دادا بن گئے
خلیل الرحمان قمر دادا بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر دادا بن گئے۔ انہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے پوتے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی خوشی میں شریک کیا۔ خیال رہے کہ خلیل الرحمان قمر کے صاحبزادے  کی شادی کی تقریب رواں برس  6 جنوری کو لاہور میں  منعقد ہوئی تھی جس میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔

مزید :

تفریح -