سخی سرور میں پولیس آپریشن ‘ غیر ملکی سگریٹ ‘ سپاری ضبط

سخی سرور میں پولیس آپریشن ‘ غیر ملکی سگریٹ ‘ سپاری ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) ڈی پی او احمد محی الدین کی ہدایت پر سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے تھانہ سخی سرور پولیس کی کاروائی جاری ہے سمگلنگ کی روک تھام کو روکنے کے حوا لے سے ڈی پی او احمد محی الدین کی ہدایت پر تھانہ سخی سرور پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے 18 کارٹن سگریٹ اور 4 بیگ سپاری برآمد کر لیے جن کو قانونی کاروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیاڈی پی او احمد محی الدین کا کہنا تھا کہ سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے (بقیہ نمبر31صفحہ6پر )

نمٹا جائے گا اور سمگلنگ کرنے والوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔