لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری اس جمعہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہوں گی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وہ اگلے جمعہ کو وطن واپس آ جائیں گی۔
Nov 05, 2024 | 09:55 PM