خاتون سے اجتماعی بداخلاقی، مقدمہ درج، 3ملزمان گرفتار

  خاتون سے اجتماعی بداخلاقی، مقدمہ درج، 3ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر) گلبرگ میں واقع مقامی ہوٹل میں اجتماعی بد اخلاقی کا واقعہ پیش آیاجس کا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کی ون فائیو کال پر غالب مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا متاثرہ خاتون نے اجتماعی بد اخلاقی میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کی جنہیں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعدگرفتار کرلیا۔

  گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -