شہری کے قتل کیس میں نامزد وکیل کو باعزت طور پر بری کر نے کا حکم 

     شہری کے قتل کیس میں نامزد وکیل کو باعزت طور پر بری کر نے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں 2022 میں شہری اقبال کے قتل کے استغاثہ میں نامزد ایڈووکیٹ اشرف سند(بقیہ نمبر59صفحہ6پر )

ھو کو باعزت طور پر بری کر نے کا حکم دیا ہے ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمود غنی نے گزشتہ روز کیس کا فیصلہ سنا ایڈووکیٹ اشرف سندھو کے ڈرائیور اقبال کو قتل کیا گیا تھا۔ قتل کا الزام ایڈوکیٹ اشرف سندھو پر لگایا گیا تھا ۔اس حوالے سے ایڈووکیٹ اشرف حمید نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد باعزت طور پر بری ہوا ، اللہ تعالی نے سرخرو کیا ہے