طلب میں اضافہ ، ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

طلب میں اضافہ ، ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
طلب میں اضافہ ، ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) طلب میں اضافے اور سپلائی بدستور کم ہونے سے انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ ڈیلرز کے مطابق خام تیل کی ادائیگیوں اور آئی ایم ایف کو قرض کی ادائیگی کے لیے سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں ڈالرز کی طلب میں نمایاں اضافہ جبکہ سپلائی بدستور کم ہے جس سے کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے سے پچیانوے روپے انچاس پیسے کی ریکارڈ سطح پر ٹریڈ ہوا۔

مزید : بزنس