آٹھ اکتوبر سے سی این جی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

آٹھ اکتوبر سے سی این جی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
آٹھ اکتوبر سے سی این جی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  


اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ہفتے پٹرول اور سی این جی قیمتوں میں تین روپے اضافے کا امکان ہے ۔نجی چینل کے مطابق آٹھ اکتوبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لٹر اور سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے اضافے کا امکان ہے ۔ ڈیزل کے نرخوں میں تین روپے دس پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 35پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے ۔ نجی چینل کے ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں کے تعین پر ورکنگ شروع کردی ۔

مزید : بزنس