تحریک انصاف کی امن ریلی ہر صورت وزیرستان جائیگی : شفقت محمود

تحریک انصاف کی امن ریلی ہر صورت وزیرستان جائیگی : شفقت محمود
تحریک انصاف کی امن ریلی ہر صورت وزیرستان جائیگی : شفقت محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات نے کہاہے کہ ہر قیمت پر پاکستان تحریک انصاف کی امن ریلی وزیرستان جائے گی ، امن مارچ سے متعلق سیکیورٹی افواہیں بے بنیاد ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے کہاہے کہ رحمان ملک معاملات بگاڑنے کی کوشش کرتے ہیں ، ریلی منسوخی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ، ریلی ہر صورت جائے گی ۔

مزید :

قومی -