ٹیوٹاغیر مستند افرادی قوت کی مفت رجسٹریشن کریگی

ٹیوٹاغیر مستند افرادی قوت کی مفت رجسٹریشن کریگی

ٹیوٹا 14,000غیر مستند افرادی قوت کی استاد شاگرد نظام کے تحت رواں سال کے دوران مفت رجسٹریشن کرے گی۔غیر مستند افرادی قوت کومتعلقہ ٹریڈ میں تھیوری اور پریکٹیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ سرٹیفکیٹ فراہم کی جائے گی۔ تین ماہ دورانیہ کے 15شارٹ کورسز میں رجسٹریشن کیلئے کم از کم عمر کی حد 18سال بمع کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ‘کم از کم 2 سال کاصنعتی تجربہ ،پہلے سے کسی تربیت کا ثبوت ، ملازمت کے ریکارڈ ، آجر /مالکان کی جانب سے مہارت کے استعمال اور حوالہ شامل ہیں۔

مزید : ایڈیشن 2