قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سابق کرکٹرز

قومی ویمن ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے، سابق کرکٹرز

لاہو ر(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں نے قومی ویمن ٹیم کی عمدہ پرفارمنس پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کامیابی حاصل کرے گی مہمان ٹیم کے خلاف پاکستان کے کھیل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے غیر ملکی ٹیم کی پاکستان آمد کے مستقبل میں بہت فوائد حاصل ہوں گے اور پوری دنیا میں اس بات کا پیغام جائے گا کہ پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے اوریہاں پر کھیل کے لئے ماحول بہت سازگار ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی