منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت ختم ،پولیس سٹیشن پیش ہونگے

منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت ختم ،پولیس سٹیشن پیش ہونگے
منی لانڈرنگ کیس ،الطاف حسین کی ضمانت ختم ،پولیس سٹیشن پیش ہونگے

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت آج ختم ہو گئی ہے جس کے باعث الطاف حسین پولیس سٹیشن پیش ہو نگے ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد الطاف حسین آج پولیس سٹیشن پیش ہو کر ضمانت میں توسیع کی درخواست کریں گے ۔اگر پولیس نے ضمانت میں توسیع نہ دی تو الطاف حسین پر فرد جرم عائد ہو جائے گا ۔پاکستانی وقت کے مطابق الطاف حسین ایک بجے پولیس سٹیشن پہنچے گے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں